Skip to main content

HESCO Fixed Minimum Wages of unskilled Employees

HESCO Fixed Minimum Wages of unskilled Employees

Hydro Union Social Media News

CBA
 یونین کی طویل جدو جہد کے بعد ڈیلی ویجز اور پارٹ ٹائم ملازمین کے لیے بڑی خبر،

غیر ہنر مند ملازمین کو کم از کم 32 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ کے احکامات جاری

تمام ڈیلی ویجز اور پارٹ ٹائم ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیلئے CBA یونین نے حیسکو بورڈ اور مینجمنٹ سے استدعا کی تھی کہ غیر هنرمند ملازمین کو کم از کم ماہانہ تنخواہ 32 ہزار روپے مورخہ 1 جولائی 2023 سے کی جائے ۔ حیسکو بورڈ نے منظوری دیتے ہوئے احکامات جاری کر دیے ہیں ۔ اس موقع پر صدر ۔ یونین عبد اللطیف نظامانی نے ساتھیوں کو مبارکباد دی ہے اور اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ملازمین ایمانداری ، محنت اور لگن سے اپنا کام انجام دیں۔ بجلی چوری کی روک تھام کریں ۔ 100 فیصد ریکوری کریں تا کہ اداره منافع بخش اور ترقی کرے۔ یہ ہمارا اخلاقی اور دینی فریضہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین

HESCO



No.CEO/HESCO/Admn&HR Dir/M(HR)/A3/352-461

Dated: Mar: 29/2024

OFFICE ORDER

In pursuance of the decision made in the BoD HESCO in its 223 meeting held

on 18.11.2022, conveyed by the Company Secretary HESCO, vide Extract of the minutes of

said meeting bearing No. HESCO/BoD/CS/Notification/Vol-III/52/7657-7660 dt: 29.11.2022

regarding adoption of the schedule of recommended minimum rate of wages for adult un-skilled workers as contained in the Govt: of Sindh Minimum Wages Board Notification

No.MWB/R&S/US/1(1)/888-2022/102 dt: 08.06.2022, approval of the CEO HESCO is

conveyed for revision of the minimum rate of wages for unskilled adults and juvenile

workers (l.e. Daily Wagers and Part-time Sanitary Workers) with effect from

01.07.2023, as notified by Labor & Human Resources Department, GoS vide Notification

dt: 02.11.2023, as per following revised schedule of minimum rate of wages.



1.Unskilled, adult, juvenile

and Adolescent Workers employed in industrial and Commercial establishment, whether registered or unregistered located in the Province of Sindh.


A. Per day (for eight hours of week )Rs. One thousand two hundred thirty rupees and seventy seven Paisa only. Rs.1230.77.

B.Per Month twenty six working days including
gazetted holidays) 32000. Thirty two thousand only 


Nasir Ali Khan 

MANAGER (HR) HESCO

  


Copy to:

1.Chief Financial Officer HESCO Hyderabad

2. Superintending Engineer Operation Circle HESCO HYD/LAAR/MPK/N'Shah.

3.Superintending Engineer GSO Circle HESCO Hyderabad

4.ManagerMM/L&L/Cvil/CM&O/Commercial/S&I/MIS/GSO (Tech:) HESCO Hyderabad.

5.Project Director Construction/GSC HESCO Hyderabad.

6. Principal RTC HESCO Jamshoro

7.Regional Manager/Circle Manager (M&T) HESCO Hyderabad.

8.Director/Incharge PDC/PMDU/FCC HESCO Hyderabad.

9.Executive Engineers, Opr:/SS&T/T/L/P&I HESCO

(all)

10. Revenue Officers HESCO

(all)

#HYDERABAD ELECTRIC SUPPLY COMPANY

1st Floor, WAPDA Offices Central Building WAPDA, Fatima Jinnah Road, Hussainabad Hyderabad

منجانب آل پاکستان واپڈا ہائیڈڈ الیکٹرک ورکرز یونین (CBA) در




Comments

Popular Posts

پاکستانی عوام کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار روپئے میں بیچا جا رہا ہے

بجلی بلوں میں پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق  بجلی کے بلوں میں پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں  اس سسٹم سے بجلی صارفین کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار روپئے میں بیچا جا رہا ہے  ۔یہ دو بل غور سے دیکھیں ۔۔ اس سے آپ کو واضح پتا چل جاۓ گا جے آپ کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار کا بیچا جا رہا ہے جو کے آپ کو اگلے 6 ماہ تک مزید تیس ھزار اضافی بل دینے پر مجبور کر دے گا ۔ BILL NO 1  UNIT USE 200 HUNDRED  Bill= 3083 BILL NO 2 UNIT USE 201 Bill 8154 200 Units Bill 3083 201 Units Bill 8154 فرق        5071 مطلب ایک یونٹ زیادہ یوز کرنے کی صورت میں آپ کا بل 5071 روپے زیادہ آسکتا ہے یہ اس غریب عوام کے زیادتی ہے ۔ ہے کوئی جو اسکا نوٹس لے مزید یہ کے یہ ریٹ آپ کو اگلے 6 ماہ تک مسلسل بھرنا ہوگا مطلب ایک یونٹ آپ کو 30000 ہزار کا پڑتا ہے پروٹیکٹ کیٹگری اگر آپ کا بجلی کا یوز مسلسل 6 ماہ تک 200 یونٹس سے کم ہے تو آپ پروٹیکٹ کیٹگری میں ہیں ۔ پروٹیکٹ کیٹگری دو قسم کی ہے ایک وہ جن کا بجلی کا یوز 6 ماہ تک 1 سے 100 یونٹ تک ہے انکو دو ریٹ چارج کئے جاتے ہیں اس کیٹگ...

Electricity bill Subsidy Pakistan 2026-Bijli bill main relief kaysay mily ga

Electricity bill Subsidy Pakistan 2026-Bijli bill main relief kaysay mily ga  سب سے پہلے یہ نوٹ کر لیں  بار کوڈ سکین یا رجسٹریشن کے لئے کسی کو پیسے نا دیں  بجلی کے صارفین کو اس ماہ جو بجلی کے بل موصول هوئے ہیں اس پر لگے بار کوڈ نے انکو پریشان کردیا ہے ۔بار کوڈ کے نیچے  لکھا ہے کے اس بار کوڈ کو سکین کر کے اپنی رجسٹریشن کروائیں بصورت دیگر آپ کو جو سبسڈی مل رہی ہے وہ ختم کر دی جاۓ گی آپ کو کرنا کیا ہے  سب سے پہلے اپنے موبائل میں پلے سٹور سے بار کوڈ سکین کی ایپ ڈونلوڈ کر لیں ۔۔ اسکے بعد ایپ سٹارٹ کر کے بار کوڈ سکین کریں  یا اپنے موبائل فون کا کیمر ا  آن کر کے بار کوڈ کے قریب لے جایئں وہاں سے ایک لنک اوپن ہوگا وہاں جاکر اپنا اکاؤنٹ نمبر اور موبائل نمبر اور شناختی کارڈ نمبر چیک کریں اور سبمٹ کا بٹن دبائیں ۔اب آپ کے موبائل ایک پن کوڈ جسکو    او ٹی پی   کہتے ہیں  آئے گا اسکو مطلوبہ جگا درج کریں آپ کو ویریفیکیر شن کا میسج موصول ہوجاۓ گا اس طرح آپ کے بجلی بل پر اگر آپ کا استمعال دو سو یونٹ سے کم ہے تو سبسڈی جاری رہے گی  اس لنک ک...