Skip to main content

بجلی کا کرنٹ لگنے پر جان بچانے کا درست طریقہ

 بجلی کا کرنٹ لگنے پر جان بچانے کا درست طریقہ


بجلی کا کرنٹ لگنے پر مٹی میں دفنانے کے غلط طریقہ کار کو اپنانے کے بجائے وقت ضائع کیئے بغیر فوراً ریسکیو 1122 کو کال کریں، اسی دوران کرنٹ لگنے والے کی نبض چیک کریں اگر نبض نہیں چل رہی تو آپ خود کمیونٹی لیول پر اس کو سیدھا زمین پر لیٹا کر 12 مہینے تک کے بچے کو 2 انگلیوں کا استعمال کرتے ہوئے، 1 سال سے 8 سال تک کے بچے کو 1 ہاتھ سے اور 8 سال سے زیادہ عمر والوں کیلئے دونوں ہاتھوں کو چھاتی/سینے پر درمیان میں رکھ کر 2 انچ تک دھباتے رہیں، یاد رہے چھاتی دبانے کی رفتار اتنی ہو کہ آپ 1 سیکنڈ میں 2 دفعہ چھاتی دبا سکیں اور اس عمل کو ریسکیو 1122 ٹیم کے آپ کے پاس پہنچنے تک بار بار دہرائیں یاد رکھیں اس طریقہ سے متاثرہ شخص کی دل کی دھڑکن بحال ھونے کے قوی امکانات ھوتے ھیں جس سے آپ ایک انسان کی جان بچانے میں میں معاون ثابت ہو سکتے ھیں..!!






اللّٰہ پاک قرآن پاک میں فرماتا ھے:


 القرآن ترجمہ: جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس  نے پوری انسانیت کو بچا لیا۔

Comments

Popular Posts

پاکستانی عوام کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار روپئے میں بیچا جا رہا ہے

بجلی بلوں میں پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق  بجلی کے بلوں میں پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں  اس سسٹم سے بجلی صارفین کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار روپئے میں بیچا جا رہا ہے  ۔یہ دو بل غور سے دیکھیں ۔۔ اس سے آپ کو واضح پتا چل جاۓ گا جے آپ کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار کا بیچا جا رہا ہے جو کے آپ کو اگلے 6 ماہ تک مزید تیس ھزار اضافی بل دینے پر مجبور کر دے گا ۔ BILL NO 1  UNIT USE 200 HUNDRED  Bill= 3083 BILL NO 2 UNIT USE 201 Bill 8154 200 Units Bill 3083 201 Units Bill 8154 فرق        5071 مطلب ایک یونٹ زیادہ یوز کرنے کی صورت میں آپ کا بل 5071 روپے زیادہ آسکتا ہے یہ اس غریب عوام کے زیادتی ہے ۔ ہے کوئی جو اسکا نوٹس لے مزید یہ کے یہ ریٹ آپ کو اگلے 6 ماہ تک مسلسل بھرنا ہوگا مطلب ایک یونٹ آپ کو 30000 ہزار کا پڑتا ہے پروٹیکٹ کیٹگری اگر آپ کا بجلی کا یوز مسلسل 6 ماہ تک 200 یونٹس سے کم ہے تو آپ پروٹیکٹ کیٹگری میں ہیں ۔ پروٹیکٹ کیٹگری دو قسم کی ہے ایک وہ جن کا بجلی کا یوز 6 ماہ تک 1 سے 100 یونٹ تک ہے انکو دو ریٹ چارج کئے جاتے ہیں اس کیٹگ...

Electricity bill Subsidy Pakistan 2026-Bijli bill main relief kaysay mily ga

Electricity bill Subsidy Pakistan 2026-Bijli bill main relief kaysay mily ga  سب سے پہلے یہ نوٹ کر لیں  بار کوڈ سکین یا رجسٹریشن کے لئے کسی کو پیسے نا دیں  بجلی کے صارفین کو اس ماہ جو بجلی کے بل موصول هوئے ہیں اس پر لگے بار کوڈ نے انکو پریشان کردیا ہے ۔بار کوڈ کے نیچے  لکھا ہے کے اس بار کوڈ کو سکین کر کے اپنی رجسٹریشن کروائیں بصورت دیگر آپ کو جو سبسڈی مل رہی ہے وہ ختم کر دی جاۓ گی آپ کو کرنا کیا ہے  سب سے پہلے اپنے موبائل میں پلے سٹور سے بار کوڈ سکین کی ایپ ڈونلوڈ کر لیں ۔۔ اسکے بعد ایپ سٹارٹ کر کے بار کوڈ سکین کریں  یا اپنے موبائل فون کا کیمر ا  آن کر کے بار کوڈ کے قریب لے جایئں وہاں سے ایک لنک اوپن ہوگا وہاں جاکر اپنا اکاؤنٹ نمبر اور موبائل نمبر اور شناختی کارڈ نمبر چیک کریں اور سبمٹ کا بٹن دبائیں ۔اب آپ کے موبائل ایک پن کوڈ جسکو    او ٹی پی   کہتے ہیں  آئے گا اسکو مطلوبہ جگا درج کریں آپ کو ویریفیکیر شن کا میسج موصول ہوجاۓ گا اس طرح آپ کے بجلی بل پر اگر آپ کا استمعال دو سو یونٹ سے کم ہے تو سبسڈی جاری رہے گی  اس لنک ک...