Skip to main content

Posts

How to check your Electricity and Sui Gas bill online

How to check your Electricity and Sui Gas bill online HESCO CONSUMERS If you are consumer of Hyderabad Electricity company HESCO you can your bill online by clicking link below حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی حیسکو کا بل چیک کرنے کے لئے نیچے لنک کو کلک کریں  >>>>>>>>> HESCO BILL HERE بجلی صارفین اپنے کمپنی کے نیچے دیے گئے لنک کلک کر کے اپنا بل چیک کر سکتے ہیں  لنک کلک کرنے کے بعد اپنا بجلی کا ریفرنس نمبر لکھیں یا کسٹمر آئی۔ڈی  لکھیں اور سرچ پر کلک کریں  HESCO  حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی  https://bill.pitc.com.pk/hescobill MEPCO  ملتان الیکٹرک سپلائی کمپنی  https://bill.pitc.com.pk/mepcobill LESCO  لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی https://bill.pitc.com.pk/lescobill FESCO  فیصلآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی https://bill.pitc.com.pk/fescobill PESCO  پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی https://bill.pitc.com.pk/pescobill GEPCO  گوجرانوالہ الیکٹرک سپلائی کمپنی https://bill.pitc.com.pk/gepcobill IESCO  اسلام آباد الیکٹرک ...

وارثتی سرٹیفکیٹ اور خاندانی پنشن ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے فیصلوں کا موازنہ

وارثتی سرٹیفکیٹ اور خاندانی پنشن ہائی  کورٹ اور سپریم کورٹ کے فیصلوں کا موازنہ *"ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے فیصلوں کا موازنہ: وراثتی سرٹیفکیٹ اور خاندانی پنشن""خاندانی پنشن میں غیر شادی شدہ بیٹی کا حق: سروس قوانین اور عدالتی تشریحات" "وراثتی سرٹیفکیٹ کے اجرا کا طریقہ کار: 1925 کے وراثت ایکٹ کا قانونی تجزیہ"* *F K LAW & CITATIONS* 2025 SCMR 579  سنہ 1999 میں قوانین میں ترمیم کے بعد، کسی مرحوم سرکاری افسر کی سب سے بڑی غیر شادی شدہ بیٹی کو اس وقت تک ماہانہ خاندانی پنشن میں اپنا حصہ لینے کا حق دیا گیا جب تک کہ اس کی شادی نہ ہو جائے۔ مزید یہ کہ قوانین یہ بھی فراہم کرتے ہیں کہ اگر سب سے بڑی بیٹی شادی کر لیتی ہے یا وفات پا جاتی ہے، تو مرحوم کی اگلی سب سے بڑی غیر شادی شدہ بیٹی کو اس وقت تک خاندانی پنشن میں اپنا حصہ لینے کا حق حاصل ہوگا جب تک کہ وہ شادی نہ کر لے۔ وراثتی سرٹیفکیٹ کا اجرا وراثت ایکٹ 1925 ("ایکٹ") کے تحت ہوتا ہے، جو کہ ایک خصوصی قانون ہے۔ ایکٹ کے سیکشن 373 میں ٹرائل کورٹ کے لیے ایک سادہ طریقہ کار فراہم کیا گیا ہے، جس پر سرٹیفکیٹ جاری کر...

14 March celebrated as Pi Day

14 March celebrated as Pi Day Pi Day 14-03-2025 14 March 2025 is 6th anniversary of Pi Pi Day 2025  celebrates the expansion of the Pi ecosystem on all levels, be it local commerce or apps and platform-level utilities, all the while leveraging the strength and collective resources of the global Pi community. Pi is already reaping the benefits of the work Pioneers put into growing the network, contributing to network infrastructure, commerce integration, and utility building over the  past six years . Pioneers have and continue to realize Pi’s real-world  utility, use cases, and the possibilities  that blockchain technology offers in a non-conformist way while continuing their journey.

CSS Examination in Pakistan Easy steps for Preparation

CSS Examination in Pakistan Easy steps for Preparation سب سے پہلے اخبارات کا مطالعہ شروع کریں اردو اخبارات سے شروع کریں تین چار ماہ تک کم از کم دو اردو اخبارات کے سارے اداریہ اور کالمز پڑھیں اسکے بعد جب آپ کو سارے کرنٹ ایشوز کی سمجھ آ جائے تو آپ اب انگریزی اخبار اٹھائیں۔ انگریزی اخبار پڑھتے وقت مشکل الفاظ کے معنی گوگل سے دیکھتے جائیں دوسرے نمبر پر اپنی listening skills پر کام کریں انگلش موویز سب ٹائٹلز کے ساتھ دیکھیں اور سیزن دیکھیں، کسی بھی نیوز چینل کا نو بجے والا پورا بلیٹن سنیں اور اسکے علاوہ کسی چینل پر بحث مباحثہ بھی سن لیں اپنے آپ کو مطالعہ کے شوق کی طرف لے کر آئیں اچھی کتب کا مطالعہ کریں اور کوشش کریں کہ ہر ہفتے ایک نئی کتاب پڑھیں۔ 1- سب سے پہلے سی ایس ایس کا سلیبس ڈائون لوڈ کرے  2- رولز اینڈ ریگولیشن ڈائون لوڈ کریں 3- جہانگیر ورلڈ ٹائم کے نام سے یوٹیوب پر چینل ہے وہاں پاس ہونے والے امیدوار مفید مشوروں سے نوازتے ہیں سارے انٹرویو سنیں۔ 4- ورلڈ ٹائم کا میگزین ہے اس میں ہر ماہ ایک انٹرویو آتا ہے پچھلے تمام سالوں کے تمام انٹرویوز کی ایک الگ کتاب مارکیٹ میں آ چکی ہے اسکانام css ...

پروفیسر اور جوتے پالش کرنے والا بچا

پروفیسر اور جوتے پالش کرنے والا بچا AI Photo ایک دن پروفیسر صاحب  سے جوتا پالش کرنے والے بچے نے جوتا پالش کرتے کرتے پوچھا   ’’ماسٹر صاحب! کیا میں بھی بڑا آدمی بن سکتا ہوں‘‘  پروفیسر نے قہقہہ لگا کر جواب دیا  ’’دنیا کا ہر شخص بڑا آدمی بن سکتا ہے‘‘ بچے کا اگلا سوال تھا ’’کیسے؟‘‘ پروفیسر نے اپنے بیگ سے چاک نکالا‘اوراسکےکھوکھے کی دیوار پر دائیں سے بائیں تین لکیریں لگائیں‘ پہلی لکیر پر محنت‘ محنت اور محنت لکھا‘ دوسری لکیر پر ایمانداری‘ ایمانداری اور ایمانداری لکھا اور تیسری لکیر پر صرف ایک لفظ ہنر )Skill( لکھا۔ بچہ پروفیسر کو چپ چاپ دیکھتا رہا‘ پروفیسر یہ لکھنے کے بعد بچے کی طرف مڑا اور بولا: ترقی کے تین زینے ہوتے ہیں‘ پہلا زینہ محنت ہے.  آپ جو بھی ہیں‘ آپ اگر صبح‘ دوپہر اور شام تین اوقات میں محنت کر سکتے ہیں تو آپ تیس فیصد کامیاب ہو جائیں گے. آپ کوئی سا بھی کام شروع کر دیں، آپ کی دکان‘ فیکٹری‘ دفتر یا کھوکھا صبح سب سے پہلے کھلنا چاہئے اور رات کو آخر میں بند ہونا چاہئے‘  آپ کامیاب ہو جائیں گے‘‘۔  پروفیسر نے کہا ’’ہمارے اردگرد موجود نوے فیصد لوگ سست ہیں...

Grand Operation against Anti Theft in HESCO Tando Adam

Grand Operation against Anti Theft in HESCO Tando Adam 24-01-2025

Carl Maix

Carl Maix مارکس دنیا کا واحد شخص تھا ، جس پر یورپ کے تمام چرچوں اور پادریوں نے کفر کا فتویٰ ٹھوکا۔ مارکس کو یورپ کے تمام یہودی مذہبی پیشواؤں نے خارج المذہب قرار دیا۔ پیسوں کے عوض جنت کے ٹکٹ فروخت کرنے والے استحصالی پادریوں نے فتوی دیا کہ جو بھی مارکس کو قتل کرے گا، وہ جنت میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھ ہوگا۔ اٹھارویں صدی کے انتہائی قدامت پسند یورپین معاشرے میں اپنے نظریات کی وجہ سے مارکس نے 15 سال ایک چھوٹے سے کمرے میں بند ہو کر گزارے تھے۔ مارکس دنیا کا واحد سٹیٹ لیس شخص تھا کہ جب اسکا انتقال ھوا تو دنیا کا کوئی بھی ملک اس کو اپنانے یا اپنے ہاں دفنانے کی اجازت نہیں دے رہا تھا۔ مارکس ایک حقیقت پرست، مادیت پسند، سچا اور عظیم انسان و دنیا کی 1000 سالہ تاریخ کا بااثر ترین فلسفی تھا۔ مارکس دنیا کا واحد فلسفی ہے جس نے سرمایہ دار و جاگیردار طبقے کے ساتھ ساتھ اس پرولتاریہ طبقے پر بھی تنقید کی، جس کے لئے اس نے ساری دنیا کی دشمنی مول لی تھی۔ مارکس کے دو بچے پیسے نہ ہونے اور علاج کی سکت نہ رکھنے کی وجہ سے اس دار فانی سے کوچ فرما گٸے۔ بالآخر ممتا سے مجبور کارل مارکس کی بیوی جینی بھوک سے بلکتے ...