QR Scan code on electricity bills not working
| css.pitc.com.pk |
فلحال یہ ویب سائٹ کریش ہوگئی ہے کام نہیں کر رہی۔صارفین پریشان نا ہوں انکو سبسڈی ملتی رہے گی اگلے بل آنے سے پہلے کوڈ سکین کر لیں
اس کوڈ کی سکین کے لئے کسی کو پیسے نا دیں
حکومت پاکستان کی طرف سے اصل ویب سائٹ لنک یہ ہے جس پر کلک کر آپ معلومات لے سکتے ہیں باقی کسی لنک کو کلک کر کے اوپن مت کریں نا اپنی معلومات درج کریں ۔
>>>>>>Click Here css.pitc.com.pk
رجسٹریشن صرف کیؤ آر کوڈ سکین کرنے سے ہوگی عوام فراڈ سے ہوشیار رہیں اور جعلی ویب سائٹ لنک کلک نا کریں اور واٹس ایپ
گروپ پر جوائن کر کے کسی کو اپنی معلومات نا دیں اور نا ہی پیسے دیں
فلحال یہ ویب سائٹ کریش کر گئی ہے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
حکومت نے بجلی بلوں میں سبسڈی جاری رکھنے کے لئے بجلی بلوں میں ایک کیؤ آر کوڈ دیا ہے جسکو اپنے موبائل کیمرے سے سکین کرنا ہے سکین ہونے کے بعد ایک سکرین پر آپ کی انفارمیشن شو ہوگی جس پر آپ کا بل کا نمبر قومی شناختی کارڈ اور موبائل نمبر لکھا ہوگا اس فارم کو اوکے کرنا ہوگا جسکے بعد ایک او ٹی پی کوڈ آپ کے
SEND OTP
میسج میں آئے گا وہ کوڈ اس فارم پر لکھ کر اوکے کریں گے تو آپ کو ویریفایڈ کا میسج آجاۓ گا


hassanrehmani7722@gmail.com
ReplyDelete