Skip to main content

Posts

ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کے T20 سیریز جیت لی

ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کے T20 سیریز جیت لی ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 8 وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں کلین سویپ کردیا ۔ سیریز کے تیسرے میچ میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کی  اور بارش سے متاثرا میچ میں 13 اوور میں 108 رنز بناۓ ترستن سٹبز نے 15 گیندوں پر 3 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 40 رنز بناۓ ۔ ویسٹ انڈیز کو جیت کے لئے 13 اوور میں 116 رنز کا ٹارگٹ ملا جو کے ویسٹ انڈیز نے 10 ویں اوور میں پورا کر لیا ۔ ہوپ نے 42 اور پورن نے 35 رنز بناۓ۔اس طرح ویسٹ انڈیز نے سیریز 3-0 سے جیت لی ۔یہ اس سال ویسٹ انڈیز نے دوسری بار ساؤتھ افریقہ کو کلین سویپ شکست دی ہے 

New Rates for Protected and Un Protected Electricity consumers in Pakistan

New Rates for Protected and Un Protected Electricity consumers in Pakistan بجلی کے پروٹیکٹ صارفین کے لئے بجلی ریٹ  پروٹیکٹ صارفین وہ ہیں جن کا بجلی کا اسے مسلسل 6 ماہ 200 یونٹ سے کم ہو اور جب تک انکا یوز 200 سے کم رہے گا وہ اس کیٹگری میں رہیں گے مگر کسی ماہ انکا ایک یونٹ بھی زیادہ چل گیا تو اگلے 6 ماہ تک وہ نان پروٹیکٹ کیٹگری میں رہیں گے  پورا سال 1-50 یونٹ سے کم بجلی کم یوز کرنے صارفین کو  لائف لائن صارف کہا جاتا ہے ان کے لئے ریٹ یہ ہوتا ہے   1-50 Units Rate  3.95 paisa per Unit پروٹیکٹ کیٹگری کے صارفین  1-100        Units Rate 7.74 Rupia per Unit 101-200   Units Rate 10.06 Rupia Per Unit بجلی کے نان پروٹیکٹ صارفین ریٹ  1-100       16.48 Rupia 101-200   22.95 Rupia 201-300   34.26 Rupia 301-400   39.15 Rupia  401-500   41.36 Rupia 501-600  42.78  Rupia www.getjobinpakistan.com Source:- www.getJobinpakistan.com

Daily IQ with LK 16 AUGUST 2024

Daily IQ with LK  16 AUGUST 2024 روزانہ جنرل نالج کے کچھ سوالوں کے جواب دیں اور اپنی آئی کیؤ میں اضافہ کریں  نیچے دئیے گئے ملکوں کے دارالحکومت کے نام بتائیں  Country             Capital 1.Algeria 2.Ethiopia 3.Libya 4.Morocco 5.Niger 6.Rawanda 7.Senegal 8.Somalia 9.Namibia 10.Tunisia 11.Zaire 12.Zimbabwe 13۔Angola 14.Cameroon 15.Egypt 16.Liberia 17.Madagascar 18.Mali 19.Mauritius 20.Nigeria

News Today With Lk August 16,2024

News Today With Lk  14 اگست  کو حکومتِ پاکستان کی جانب سے مختلف شعبہ   زندگی میں نمایاں کارکردگی دکھانے اور گراں قدر خدمات سرانجام دینے والے افراد کے لیے سرکاری اعزازات کا اعلان معمول کی بات ہے لیکن گذشتہ برس کی طرح اس برس بھی یہ سرکاری فہرست اس وقت موضوع بحث بن گئی جب اس میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانی عمر فاروق کا نام دکھائی دیا۔ ایوان صدر کی جانب سے اس ضمن میں ایوارڈ حاصل کرنے والوں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی ہے جنھیں آئندہ برس 23 مارچ کو ہونے والی تقریب میں یہ اعزازات دیے جائیں گے۔ عمر فاورق کو سماجی شعبے میں خدمات سرانجام دینے پر ہلال امتیاز دینے کی سفارش کی گئی۔ کیبنٹ ڈویژن کے ایک افسر نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ وہی شخصیت ہیں جن کا نام عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں سعودی ولی عہد کی جانب سے سابق وزیراعظم کو تحفے میں ملنے والی بیش قیمت گھڑی کے خریدار کے طور پر سامنے آیا تھا۔

Top Website for Code Learning with Prianka

Top Website for Code Learning with Prianka This is perhaps best website for computer coding learning. https://codersnote.netlify.app/

بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی

بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی عوام ہوشیار باش۔اب عوام کو اس طرح بیوقوف بنایا جا رہا ہے ۔ایک طرح بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 سے 6 روپیہ طرف اضافہ کردیا گیا دوسری طرف فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ جس میں اضافہ یا کمی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے یا کمی کی بنیاد پر کیا جاتا ہے ۔جولائی میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 3.33 روپے فی یونٹ تھی عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے اگست کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 2.56 روپئے کی گئی ہے ۔میڈیا میں یہ ظاہر کیا جا رہا ہے کے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی ہے جو کے جھوٹ اور فریب کے سوا کچھ نہیں ۔جب کے ایک جماعت جس کا اسلام آباد میں دھرنا تھا اسکے کارکن یہ دعوا کر رہے ہیں کے یہ کمی انکے دھرنے کی وجہ سے کی گئی ہے مگر سب کو معلوم ہونا چاہیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں کمی یا اضافہ کیوں ہوتا ہے  پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ اگست کے بجلی بلوں میں صارفین کو ریلیف دیا جائے گا، اگست میں جولائی کے مقابلے صارفین کو ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں77 پیسے فی یونٹ ریلیف ملے گا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جون کی ماہانہ فیول پرائس ...

بجلی بلوں میں اضافہ اور میٹر ریڈر کی جان کو خطرہ

بجلی بلوں میں اضافہ اور میٹر ریڈر کی جان کو خطرہ گزرشتا دو ماہ سے حکومت کی جانب سے عوام کو یہ بتایا جا رہا ہے کے بجلی بلوں میں اضافے کی وجہ بجلی کمپنیز اور انکے میٹر ریڈرز کی جانب سے اوور ریڈنگ اور بلنگ کرنا ہے جو کے سرا سر جھوٹ اور بے بنیاد ہے  بجلی کے بل اوور ریڈنگ کی وجہ سے نہیں حکومت کے جانب سے پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ کے ظالمانہ نظام کی وجہ سے آرہے ہیں جو حکومت ختم نہیں کر رہی ۔اور عوام کو لگتا ہے میٹر ریڈر انکی زیادہ ریڈنگ لے رہے ہیں جو کے سرا سر غلط ہے ۔میٹر ریڈر کو جس دن کہا جاتا ہے وہ اس دن ریڈنگ کرتا ہے۔ 200  یونٹ اور 201 یونٹ کا غیر منصفانہ بلنگ سلیب اگست 2022 میں پی ڈی ایم  کی حکومت جس میں مسلم لیگ نواز پی پی پی اور دیگر اتحادی پارٹیاں شامل تھی  نے ایجاد کیا تھا جس کو ختم کرنے کی ضرورت ہے مزید اس بجٹ میں بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیا گیا ہے ۔ عوام اور واپڈا والوں کو ایک دوسرے کا دشمن بنایا جا رہا ہے ۔ ۔عوام میٹر ریڈر کو گالیاں دینے کے بجاۓ اپنے منتخب اراکین اسمبلی کے پاس جایئں اور انھیں کہیں وہ حکومت کو مجبور کریں کے وہ پروٹیکٹ نان پروٹیکٹ سسٹم...